پی کےکے کے خلاف فضائی آپریشن 2 دہشتگرد ہلاک،متعدد ٹھکانے تباہ

ترک محکمہ دفاع  کے مطابق ، ضلع تنج ایلی  میں ایک فضائی کاروائی  کے دوران     پی کےکے کے  2 دہشتگرد مارے گئے جبکہ دہشتگردوں کے زیر استعمال ایک اڈے کو بھی تباہ کر دیا گیا

1238792
پی کےکے کے خلاف فضائی آپریشن 2 دہشتگرد ہلاک،متعدد ٹھکانے تباہ

ترک محکمہ دفاع  کے مطابق ، ضلع تنج ایلی  میں ایک فضائی کاروائی  کے دوران     پی کےکے کے  2 دہشتگرد مارے گئے۔

 دوسری جانب   شمالی عراق  کے قاراجاق نامی علاقے میں  دہشتگردوں کے  زیر استعمال  ایک اڈے کو  ترک فضائیہ نے حملے میں تباہ کر دیا ۔

مزید بتایا گیا ہے کہ اس کاروائی میں   صرف دہشتگردوں اور ان کے ٹھکانوں کو نشانہ بناتےہوئے عام شہریوں کی حفاظت کو ہر ممکنہ یقینی بنایا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں