فرات ڈھال  آپریشن اور منبچ لائن پر 64 ویں دفعہ پیٹرولنگ

ترک مسلح افواج اور امریکہ کی مسلح افواج کی طرف سے فرات ڈھال آپریشن اور منبچ کی درمیانی لائن  پر 64 ویں منّظم اور خود مختار پیٹرولنگ کی: ٹرکش جنرل اسٹاف

1073281
فرات ڈھال  آپریشن اور منبچ لائن پر 64 ویں دفعہ پیٹرولنگ

مسلح افواج  نے امریکہ کی مسلح افواج کے ساتھ شام میں فرات ڈھال  آپریشن اور منبچ لائن پر 64 ویں دفعہ پیٹرولنگ کی۔

ٹرکش جنرل اسٹاف کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق ترک مسلح افواج اور امریکہ کی مسلح افواج کی طرف سے فرات ڈھال آپریشن اور منبچ کی درمیانی لائن  پر 64 ویں منّظم اور خود مختار پیٹرولنگ کی۔

پہلی پیٹرولنگ 18 جون کی کی گئی تھی۔



متعللقہ خبریں