لیبیا میں جھڑپیں ترکی کے لیے باعث خدشات ہیں

لیبیا میں  رونما ہونے والے واقعات سے اقوام  متحدہ کی قیادت میں جاری  سیاسی  سلسلہ جمود کا شکار ہو جائیگا

1041961
لیبیا میں جھڑپیں ترکی کے لیے باعث خدشات ہیں

ترکی نے  اعلان کیا ہے کہ یہ لیبیا میں جھڑپوں  کے حوالے سے خدشات رکھتا ہے۔

دفتر ِ خارجہ نے لیبیائی دارالحکومت ٹریپولی میں 27 اگست کو چھڑنے والے  فسادات کہ جس میں بھاری تعداد میں شہریوں کی ہلاکتیں ہوئی ہیں کے حوالے سے اپنے اندیشوں کا اظہار کیا ہے۔

دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ تحریری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ  لیبیا میں  رونما ہونے والے واقعات سے اقوام  متحدہ کی قیادت میں جاری  سیاسی  سلسلہ جمود کا شکار ہو جائیگا، ترکی ٹریپولی میں جھڑپوں کے سد باب، امن و سلامتی کے از سر نو قیام کی کوششوں کی بھر پور حمایت کرتا ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں