عفرین:ترک فوج نے 103 بم ناکارہ بنا دیئے

ترک مسلح افواج نے  شامی علاقے عفرین   میں   علیحدگی پسند تنظیم وائی پی جی    کے  چھپائے گئے  103 عدد بم ناکارہ بنا دیئے

954851
عفرین:ترک فوج نے 103 بم ناکارہ بنا دیئے

ترک مسلح افواج نے  شامی علاقے عفرین   میں   علیحدگی پسند تنظیم وائی پی جی    کے  چھپائے گئے  103 عدد بم ناکارہ بنا دیئے۔

 واضح رہے کہ  ترک فوج عفرین میں  بحالی امن کےلیے   آپریشن جاری رکھےہوئے ہے ۔

 گزشتہ شام کے وقت   ترک فوجیوں نے  عفرین کے مرکز میں   گھروں میں  چھپاِ ئے گئے 103 عدد دیسی  ساختہ دھماکہ  خیز مواد   کو  آبادی سے دور  لے جا کر  ناکارہ بنا دیا ۔

 یاد رہے کہ   ترک فوج نے شامی مخالفین کے ساتھ مل کر  18 مارچ کو  عفرین کا علاقہ دہشتگردوں سے پاک کر دیا گیا تھا۔

 



متعللقہ خبریں