ترک فضائیہ کی شمالی عراق میں کاروائی،دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ

ترک  فضائیہ  نے  شمالی عراق کے علاقے زاپ  میں  دہشتگردوں کے  ٹھکانوں پر بمباری کرتے ہوئے علیحدگی پسند  تنظیم پی کےکے  کے  ٹھکانوں  اور اسلحے کے گوداموں کو تباہ کر دیا گیا

894736
ترک فضائیہ کی  شمالی عراق میں کاروائی،دہشت گردوں  کے متعدد ٹھکانے تباہ

ترک  فضائیہ  نے  شمالی عراق کے علاقے زاپ  میں  دہشتگردوں کے  ٹھکانوں پر بمباری کی ۔

 ترک جنرل ہیڈ کوارٹرز کے  مطابق ، اس کاروائی میں  علیحدگی پسند  تنظیم پی کےکے  کے  ٹھکانوں  اور اسلحے کے گوداموں کو تباہ کر دیا گیا ۔

 ترک فضائیہ  کے طیارے اس کاروائی کے بعد  بحفاظت اپنے اڈوں پر واپس آ گئے۔



متعللقہ خبریں