ازمیر سے غیر قانونی تارکین وطن کی یونان جانے کی کوشش ناکام

آپریشن  کرتے ہوئے  113 شامی، 38 افغانی اور ایک صومالی شہری  کو گرفتار کر لیا گیا

851829
ازمیر سے غیر قانونی تارکین وطن کی یونان جانے کی کوشش ناکام

ازمیر کی تحصیل  کے کھلے سمندر سے  غیر قانونی طریقے سے یونانی جزائر کو جانے کی کوشش میں  ہونے والے 152 غیر ملکی  پکڑے   گئے۔

ساحلی محافظ قوتوں نے 18 اور 19 نومبر   کھلے سمندر میں ربڑ کی دو کشتیوں کا تعین کیا۔

جس پر آپریشن  کرتے ہوئے  113 شامی، 38 افغانی اور ایک صومالی شہری  کو گرفتار کر لیا گیا۔

بچوں اور خواتین کے  بھی شامل ہونے والے غیر ملکی تارکینِ وطن  کو ضروری کاروائی کے بعد  ضلعی امیگریشن   دفتر کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں