ترکی، مردوں کی تعداد خواتین سے زیادہ
ترکی میں اوسط عمر 78 جبکہ مردوں کی عمر 75٫3 اور خواتین کی 80٫7 سال ہے
686441

ترک محکمہ شماریات نے "اعداد و شمار کے ساتھ خواتین 2016" رپورٹ کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔
جس کے مطابق ترکی کی نفوس کا 50٫2 فیصد مردوں اور 49٫8 فیصد خواتین پر مشتمل ہے۔
ملک میں 40 ملین 43 ہزار 650 مرد جبکہ اس خواتین کی تعداد 39 ملین 7 لاکھ 71 ہزار 221 ہے۔
ترکی میں اوسط عمر 78 جبکہ مردوں کی عمر 75٫3 اور خواتین کی 80٫7 سال ہے۔
عمومی طور پر خواتین مردوں سے زیادہ طویل زندگی گزارتی ہیں۔