ماردن میں سڑک کنارے نصب بارود کو ناکارہ بنا دیا گیا
علاقے میں سیکورٹی کاروائیاں شروع کر دی گئی ہیں، باتمان میں 13 مختلف مکانات پر بیک وقت چھاپے مارے گئے، جس دوران بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد ہوا ہے
682048
ماردن کی تحصیل دیرک میں علیحدگی پسند تنظیم PKK کی جانب سے سڑک کنارے نصب کردہ دستی ساخت کے بم کو ناکارہ بنا دیا گیا ہے۔
جنڈارمیری ہیڈ کوارٹر کی جانب سے اس بم کا تعین کرنے کے بعد با حفاظت طریقے سے اس بم کو ناکارہ بنایا گیا ہے۔
بم کو چلانے سے 1٫5 میٹر گہرا گڑھا بن گیا۔
علاقے میں سیکورٹی کاروائیاں شروع کر دی گئی ہیں، باتمان میں 13 مختلف مکانات پر بیک وقت چھاپے مارے گئے، جس دوران بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد ہوا ہے۔
متعللقہ خبریں
ترکیہ: فیدان۔عراقچی ملاقات
وزیر خارجہ خاقان فیدان کی ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات