پی کے کے کے دہشت گردوں کیساتھ جھڑپ، سات محافظ اور ایک فوجی شہید

پی کے کے کے دہشت گردوں کیساتھ ہونے والی جھڑپ میں سات محافظ اور ایک فوجی شہید اور  4 فوجی اور دو شہری  زخمی ہو گئے ہیں ۔

571458
پی کے کے کے دہشت گردوں کیساتھ جھڑپ، سات محافظ اور ایک فوجی شہید

 

 آعری۔ دوعو بیاضت اور وان کی  درمیان گیوکچے بولاک  گاؤں  میں پی کے کے کے دہشت گردوں کیساتھ ہونے والی جھڑپ میں سات محافظ اور ایک فوجی شہید اور  4 فوجی اور دو شہری  زخمی ہو گئے ہیں ۔

جھڑپوں کے بعد دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر   توپوں سے گولہ باری کی  اور جنگی طیاروں نے بھی اہداف پر بمباری کی ۔  زخمیوں کا دوعو بیاضت ہسپتال میں علاج معالجہ جاری ہے اور ان کی زندگی خطرے سے باہر ہے ۔



متعللقہ خبریں