ضلع ایلازی میں مسروقہ گاڑی کیساتھ دہشت گرد حملہ ہواہے، وزیرداخلہ افکان آلا
وزیر داخلہ افکان آلا نے کہا ہے کہ ضلع ایلازی میں مسروقہ گاڑی کیساتھ دہشت گرد حملہ کیا گیا ہے ۔
555447

وزیر داخلہ افکان آلا نے کہا ہے کہ ضلع ایلازی میں مسروقہ گاڑی کیساتھ دہشت گرد حملہ کیا گیا ہے ۔
انھوں نے ایک نجی ٹیلیویژن کو بیان دیتے ہوئے کہا کہ خود کش حملہ کرنے والے دہشت گرد کی شناخت بھی کر لی گئی ہے ۔ ایلازی میں خود کش حملے میں پولیس کے تین اہلکار شہیداور 115 پولیس اہلکاروں سمیت217 افراد زخمی ہو گئے ہیں ۔
متعللقہ خبریں

ترکیہ میں 7٫7 اور7٫6 کی شدت کے زلزلوں کے نتیجے میں جانبحق افراد کی تعداد 5 ہزار 434 تک پہنچ گئی ہے
وزیر صحت فخرالدین قوجہ کے مطابق اس زلزلے میں 5 ہزار 434 افراد ہلاک اور 31 ہزار 777 زخمی ہوئے ہیں