پی کے کے کے 10 دہشت گردوں نے اپنی حوالگی پیش کر دی

پی کے کے کے پہاڑی کیڈر سے تعلق رکھنے والے 10 دہشت گردوں نے شانک میں اپنے آپ کو حفاظتی قوتوں کے حوالے کر دیا ہے ۔

403133
 پی کے کے کے 10 دہشت گردوں نے اپنی حوالگی پیش کر دی

دہشت گردی کیخلاف پر عزم جدوجہد کیوجہ سےدہشت گرد تنظیم کو سخت نقصان پہنچ رہا ہے ۔
تنظیم سے فرار ہونے والے دہشت گردوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے ۔ پی کے کے کے پہاڑی کیڈر سے تعلق رکھنے والے 10 دہشت گردوں نے شانک میں اپنے آپ کو حفاظتی قوتوں کے حوالے کر دیا ہے ۔کل بھی دس دہشت گردوں نے اپنے آپ کو سلامتی قوتوں کے حوالے کیا تھا ۔ شرنک گورنر ہاؤس کیطرف سے جاری اعلان میں بتایا گیا ہے کہ 21 مارچ 2013 سے لیکر ابتک 979 دہشت گردوں نے اپنی حوالگی پیش کی ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں