استنبول سلطان احمد چوک میں  آرٹ نمونوں کی نمائش

استنبول کے سلطان احمد چوک میں ماہ رمضان کی مناسبت سے منعقدہ "صدیوں کےپسندیدہ کھانے اور آرٹ نمائش" میں مقامی اور غیر ملکی زائرین نے گہری دلچسپی ظاہر کی ۔

314899
استنبول سلطان احمد چوک میں  آرٹ نمونوں کی نمائش


استنبول کے سلطان احمد چوک میں ماہ رمضان کی مناسبت سے منعقدہ "صدیوں کےپسندیدہ کھانے اور آرٹ نمائش" میں مقامی اور غیر ملکی زائرین نے گہری دلچسپی ظاہر کی ۔
نمائش میں انواع و اقسام کے کھانے ، ابرک ،خطاطی، خط کوفی اور قالینوں کے دلکش نمونے موجود تھے ۔ افطاری کے وقت سلطان احمد چوک میں بڑے بڑے دسترخوان لگائے گئے اور روزہ داروں نے مل جل کر افطاری کی ۔ افطاری کے بعد عثمانی دور کی روائتی رسومات ادا کی گئیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں