سکائی لائف کی جاپانی زبان میں

ٹرکش ائیر لائنز کے جریدے سکائی لائف کی جاپانی زبان میں اشاعت ہو گئی ہے

282285
سکائی لائف کی جاپانی زبان میں

ٹرکش ائیر لائنز کے جریدے سکائی لائف کی جاپانی زبان میں اشاعت ہو گئی ہے۔۔۔
ٹرکش ائیر لائنز کے پریس مشاورتی دفتر سے جاری کردہ بیان کے مطابق ٹرکش ائیر لائنز 6 نقاط، ٹوکیو، اوساکا، اوکیناوا، فوکواوکا، ناگویا اور سپارو کے لئے پروازیں دے رہی ہے اور ان پروازوں کے لئے سکائی لائف کو جاپانی میں شائع کیا گیا ہے۔
جریدے میں جاپانی مسافروں کی دلچسپی کے پہلووں کو زیادہ اہمیت دی گئی ہے۔
جاپانی مسافروں نے اس بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی۔جاپان پرواز کے دوران سکائی لائف کو جاپانی میں پڑھنا ان کےلئے نہایت خوش کن ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں