صدر رجب طیب ایردوان صدر ولادِمیر پوتن کی دعوت پر روس کے شہر سوچی  روانہ

اطلاع کے مطابق صدر  ایردوان  اپنے روسی ہم منصب کے ساتھ ایک روزہ پروگرام کے تحت ہونے والی ملاقاتوں میں موجودہ علاقائی اور عالمی مسائل کے ساتھ ساتھ ترکی روس تعلقات پر بھی تبادلہ خیال  کریں گے

1864275
صدر رجب طیب ایردوان صدر ولادِمیر پوتن کی دعوت پر روس کے شہر سوچی  روانہ

صدر رجب طیب ایردوان روسی فیڈریشن کے صدر ولادیمیر  ہوگئے ہیں۔

اطلاع کے مطابق صدر  ایردوان  اپنے روسی ہم منصب کے ساتھ ایک روزہ پروگرام کے تحت ہونے والی ملاقاتوں میں موجودہ علاقائی اور عالمی مسائل کے ساتھ ساتھ ترکی روس تعلقات پر بھی تبادلہ خیال  کریں گے۔

دوسری جانب روسی صدارتی محل کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے سوچی میں  پوتن  اور یردوان  کے درمیان ہونے والی ملاقات سے قبل  بیان جاری  کیا ہے۔

پیسکوف نے کہا کہ ترکی کو شام کے حوالے سے "جائز" سیکورٹی خدشات ہیں اور   روس ان خدشات    پر نظر  رکھے ہوئے ہے۔



متعللقہ خبریں