چاوش اولو ۔ انتونیو گوٹریس ٹیلی فونک رابط

یوکیرین سے اناج کی  ترسیل کے معاملے میں تازہ ترین  پیش  رفت پر تبادل خیال

1863988
چاوش اولو ۔ انتونیو گوٹریس ٹیلی فونک رابط

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے  اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریس سے ٹیلی فونک  گفتگو کی۔

دفترِ خارجہ کی جانب سےح جاری کردہ اعلامیہ میں  واضح کیا گیا ہے کہ چاوش اور اور گوٹریس  نے   یوکیرین سے اناج کی  ترسیل  کے معاملے پر   بات کی اور تازہ ترین  پیش  رفت سے ایک دوسرے کو آگاہی کرائی۔

باور رہے کہ  اناج  راہداری معاہدہ 22 جولائی کو استنبول میں سر انجام پا یا تھا۔

 



متعللقہ خبریں