ترکی کا امریکہ سے اظہارِ تعزیت

ہمیں، یومِ آزادی کی تقریبات کے دوران بم حملے کے نتیجے میں جانی نقصان اور کثیر تعداد میں انسانوں کے زخمی ہونے پر،  سخت افسوس ہے: ترکی وزارت خارجہ

1851866
ترکی کا امریکہ سے اظہارِ تعزیت

ترکی نے، امریکہ کی ریاست الینوئے میں 4 جولائی یومِ آزادی کی تقریبات کے دوران بم حملے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کے لئے، تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔

ترکی وزارت خارجہ کے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہمیں، یومِ آزادی کی تقریبات کے دوران بم حملے کے نتیجے میں جانی نقصان اور کثیر تعداد میں انسانوں کے زخمی ہونے پر،  سخت افسوس ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ " ہم، امریکہ کے عوام اور حکومت کے ساتھ اظہارِ تعزیت کرتے اور زخمیوں کی فوری صحت یابی کے متمنی ہیں"۔



متعللقہ خبریں