شمالی عراق میں آپریشن 9 دہشتگرد ہلاک

ترک امور دفاع کے مطابق،  ترک افواج دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو تباہ کرنے میں مصروف ہیں، اس سلسلے میں  شمالی عراق میں پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے میں  پی کے کے  کے 9 دہشتگردوں کو مزید ہلاک کر دیا گیا ہے

1852197
شمالی عراق میں آپریشن 9 دہشتگرد ہلاک

شمالی عراق میں  علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے  9 دہشت گرد مارے گئے۔

 ترک امور دفاع کے مطابق،  ترک افواج دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو تباہ کرنے میں مصروف ہیں، اس سلسلے میں  شمالی عراق میں پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے میں  پی کے کے  کے 9 دہشتگردوں کو مزید ہلاک کر دیا گیا ہے۔

 دریں اثنا، امور دفاع نے ضلع ماردین میں ایرین محاصرہ -20 آپریشن شروع کر دیا ہے جس میں 679  اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔

 بتایا گیا ہے کہ  یہ آپریشن عوامی تعاون اور ترک فوج کے عزم کے ساتھ جاری رہے گا۔

 



متعللقہ خبریں