صدر ایردوان کی آسٹریا کے وزیر اعظم کارل نیہامر سے ملاقات

صدر ایردوان نے اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں نیٹو سربراہی اجلاس میں شرکت کے دوران اپنے دو طرفہ رابطوں کے  دائرہ کار  میں   آسٹریا کے وزیر اعظم کارل نیہامر سے ملاقات کی ہے

1850040
صدر ایردوان کی آسٹریا کے وزیر اعظم کارل نیہامر سے ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان نے آسٹریا کے وزیر اعظم کارل نیہامر سے ملاقات کی ہے۔

صدر ایردوان نے اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں نیٹو سربراہی اجلاس میں شرکت کے دوران اپنے دو طرفہ رابطوں کے  دائرہ کار  میں   آسٹریا کے وزیر اعظم کارل نیہامر سے ملاقات کی ہے۔

اس ملاقات کے موقع پر   وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو بھی موجود تھے۔ بند کمرے میں ہونے والی ملاقات میں پریس کو کوریج کی اجازت نہ تھی۔



متعللقہ خبریں