وزیر خارجہ کا امریکی ہم منصب سے رابطہ، اہم امور پر تبادلہ خیال

امور خارجہ کے مطابق،چاوش اولو نے اپنے امریکی ہم منصب سے بات چیت میں دو طرفہ تعلقات،نیٹو کی وست اور یوکرین سے غلے کی ترسیل سے متعلق غور کیا

1848184
وزیر خارجہ کا امریکی ہم منصب سے رابطہ، اہم امور پر تبادلہ خیال

وزیر خارجہ مولود چاوش اولو  نے امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن سے رابطہ کیا ہے۔

امور خارجہ کے مطابق،چاوش اولو نے اپنے امریکی ہم منصب سے بات چیت میں دو طرفہ تعلقات،نیٹو کی وست اور یوکرین سے غلے کی ترسیل سے متعلق غور کیا۔

 



متعللقہ خبریں