شام میں آپریشن،پانچ دہشتگرد مارے گئے

شام میں چشمہ امن  اور شاخ زیتون آپریشن کے حامل علاقوں میں تخریب کاریوں کا منصوبہ بنانے میں مصروف پی کےکےکے پانچ دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے

1848259
شام میں آپریشن،پانچ دہشتگرد مارے گئے

شام میں چشمہ امن  اور شاخ زیتون آپریشن کے حامل علاقوں میں تخریب کاریوں کا منصوبہ بنانے میں مصروف پی کےکےکے پانچ دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے۔

ترک امور دفاع نے ایک ٹویٹ میں بتایا ہے کہ دہشتگردوں کو منطقی انجام تک پہنچانے کا سلسلہ جاری ہے،حال ہی میں چشمہ امن اور شاخ زیتون آپریشن کے حامل علاقوں میں تخریب کاری کی تیاریوں میں مصروف پی کےکے کے پانچ دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں