ترکی کا امریکہ میں مسلح حملے میں ہلاکتوں پر تعزیت کا اظہار

وزارت خارجہ کی جانب سے ایک تحریری بیان میں کہا گیا ہےکہ 19 طلباء اور 2 بالغ افراد کے  اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھنے   پر  گہرا  دکھ  پہنچا ہے

1832184
ترکی کا امریکہ میں  مسلح حملے میں ہلاکتوں پر تعزیت کا اظہار

ترکی نے ریاست ٹیکساس میں ہونے والے مسلح حملے میں ہلاک ہونے والوں کے لیے تعزیت کا پیغام جاری کیا ہے۔

وزارت خارجہ کی جانب سے ایک تحریری بیان میں کہا گیا ہےکہ 19 طلباء اور 2 بالغ افراد کے  اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھنے   پر  گہرا  دکھ  پہنچا ہے۔  یاد رہے  کل ایک پرائمری اسکول پر ہونے والے مسلح حملے میں، ٹیکساس کے  شہر Uvalde میں ہےکہ 19 طلباء اور 2 بالغ افراد جان بحق اور  متعدد   زخمی  ہو گئے تھے۔

پیغام میں امریکی  عوام   سے تعزیت کا اظہار کیا گیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی گئی  ہے ۔



متعللقہ خبریں