شمالی شام میں آپریشن،12 دہشتگرد ہلاک
بیان میں کہا گیا ہے کہ انسداد دہشتگردی آپریشنز پر عزم طریقے سے جاری ہیں ،اس سلسلے میں فرات ڈھال اور شاخ زیتون آپریشنز کے حامل علاقوں میں پی کےکےکے 12 دہشتگرد مارے گئے
1830274

شمالی شام میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے 12 دہشتگرد مارے گئے۔
ترک امور دفاع کے مطابق،شمالی شام میں فرات دھال اور شاخ زیتون کے آپریشنز کے حامل علاقوں میں اشتعال انگیز فائرنگ کی گئی۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ انسداد دہشتگردی آپریشنز پر عزم طریقے سے جاری ہیں ،اس سلسلے میں فرات ڈھال اور شاخ زیتون آپریشنز کے حامل علاقوں میں پی کےکےکے 12 دہشتگرد مارے گئے۔