چاوش اولو۔بائراموف رابطہ،علاقائی صورتحال پر غور
ترک دفتر خارجہ کے مطابق، چاوش اولو نے بائراموف سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا جس میں دو طرفہ تعلقات،ترکی اور آذربائیجان مشترکہ تعاون،جنوبی قفقاز اور روس۔یوکرین جنگ کی تازہ صورت حال کا جائزہ لیا گیا
1830386

وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے آذری وزیر خارجہ جیہون بائراموف سے رابطہ کیا ہے۔
ترک دفتر خارجہ کے مطابق، چاوش اولو نے بائراموف سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا جس میں دو طرفہ تعلقات،ترکی اور آذربائیجان مشترکہ تعاون،جنوبی قفقاز اور روس۔یوکرین جنگ کی تازہ صورت حال کا جائزہ لیا گیا ۔