ترک مسلح افواج نے شمالی شام میں 5 دہشت گردوں کو غیر فعال کردیا
وزارت قومی دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ترک مسلح افواج نے شمالی شام میں دہشت گردوں کے خلاف انسدادی کارروائیاں جاری رکھی ہوئی ہیں
1829672

شمالی شام میں چشمہ امن کے علاقے پر حملہ کرنے کی تیاری کرنے والی علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 5 دہشت گردوں کو غیر فعال کردیادیا گیا ہے۔
وزارت قومی دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ترک مسلح افواج نے شمالی شام میں دہشت گردوں کے خلاف انسدادی کارروائیاں جاری رکھی ہوئی ہیں۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ PKK/YPG کے 5 دہشت گرد جو چشمی امن کے علاقے پر حملہ کرنے کی تیاری کر رہے تھے، کو غیر فعال کردیا گیا ہے۔
متعللقہ خبریں

ترک صدر کی سویڈش وزیر اعظم اور نیٹو کے سیکرٹری جنرل سے رابطے
سویڈن کو ترکی کے لیے اہمیت کے حامل دہشت گردی جیسے بنیادی مسائل کے خلاف جدوجہد پر اقدامات کرنے چاہییں