ترکی، غیر ملکیوں کو رہائش گاہوں کی فروخت میں ریکارڈ اضافہ

ترکی کے شماریاتی ادارےکے اعداد و شمار کے مطابق ترکی میں اپریل  سے اپریل تک  133 ہزار 58  مکانات فروخت ہوئے ہیں

1828205
ترکی، غیر ملکیوں کو رہائش گاہوں کی فروخت میں ریکارڈ اضافہ

ترکی میں غیر ملکیوں کو  رہائش گاہوں  کی فروخت میں  رواں سال کے ماہ اپریل میں گزشتہ برس کے اسی ماہ کے مقابلے  میں 58٫1 اضافہ ہوا ہے۔

ترکی کے شماریاتی ادارےکے اعداد و شمار کے مطابق ترکی میں اپریل  سے اپریل تک  133 ہزار 58  مکانات فروخت ہوئے ہیں۔

دوسری جانب غیر ملکیوں کو مکانات کی فروخت گزشتہ سال کے اسی مہینے کے مقابلے اپریل میں 58.1 فیصد بڑھ کر 6 ہزار 447 ہوگئی۔

استنبول  2 ہزار 564 مکانات کی فروخت کے ساتھ غیر ملکیوں کو مکانات کی فروخت میں پہلے نمبر پر رہا   ہے۔ انطالیہ کے بعد 1970 مکانات کی فروخت کے ساتھ انطالیہ اور 333 مکانات کی فروخت کے ساتھ انقرہ کا نمبر تھا۔

استنبول نے 2 ہزار 564 مکانات کی فروخت کے ساتھ غیر ملکیوں کو گھروں کی فروخت میں پہلا مقام حاصل کیا۔ انطالیہ کے بعد 1970 مکانات کی فروخت کے ساتھ انطالیہ اور 333 مکانات کی فروخت کے ساتھ انقرہ کا نمبر تھا۔

جنوری تا اپریل کے عرصے میں غیر ملکیوں کو گھروں کی فروخت گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 48.9 فیصد بڑھ کر 20 ہزار 791 ہو گئی۔

ملک کی قومیت کے مطابق، سب سے زیادہ گھرروسی فیڈریشن کے شہریوں نے خریدے ہیں۔ اپریل میں روسی فیڈریشن کے شہریوں نے  میں 1152 گھر خریدے۔ روسی فیڈریشن کے شہریوں کے بعد بالترتیب 905 رہائش گاہوں کے ساتھ ایران اور 714 رہائش گاہوں کے ساتھ عراق کا نمبر  آتا ہے۔



متعللقہ خبریں