ترک شہریت حاصل کرنے کے لیے 4 لاکھ ڈالرمالیت کی جائداد کے فیصلے پر ایک ماہ بعد عمل درآمد شروع ہوگا

سرکاری گزٹ کے آج کے شمارے میں صدر رجب طیب ایردوان کے دستخط کے ساتھ شائع ہونے والے فیصلے کے مطابق مکان   خرید کر ترک شہریت کی منتقلی کے لیے 250 ہزار ڈالر کی رقم بڑھا کر  چار لاکھ    ڈالر کر دی گئی ہے اس فیصلے  پر ایک ماہ بعد نافذ العمل ہو گا

1826386
ترک شہریت حاصل کرنے کے لیے 4 لاکھ ڈالرمالیت کی جائداد کے فیصلے پر ایک ماہ بعد عمل درآمد شروع  ہوگا

غیر ملکیوں   کو      ترک شہریت  عطا کرنے  سے متعلق  قانون کے نفاذ کے ضابطے میں کی گئی ترمیم کی رو سے 250 ہزار ڈالر مالیت کی رئیل اسٹیٹ خریدنے کی شرط میں تبدیلی کرتے ہوئے اب اس رقم کو  چار لاکھ   ڈالر کر دی گئی ہے۔

سرکاری گزٹ کے آج کے شمارے میں صدر رجب طیب ایردوان کے دستخط کے ساتھ شائع ہونے والے فیصلے کے مطابق مکان   خرید کر ترک شہریت کی منتقلی کے لیے 250 ہزار ڈالر کی رقم بڑھا کر  چار لاکھ    ڈالر کر دی گئی ہے اس فیصلے  پر ایک ماہ بعد نافذ العمل ہو گا۔

ریگولیشن میں کی گئی ایک اور ترمیم کے  مطابق  غیر ملکی کم از کم 500 ہزار ڈالر یا اس کے مساوی غیر ملکی کرنسی  کے ذریعے  نجی پنشن سسٹم میں داخل  ہونے  اور  3 سال تک اس نظام میں رہنے کی   شرط  کے ساتھ  بھی  ترکی کی شہریت دی جا سکتی ہے۔  یہ فیصلہ   آج سے نافذ العمل  ہوگا۔



متعللقہ خبریں