فرانس میں، پیرس میں ترک قونصلیٹ جنرل پر علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے حماتیوں کا حملہ

پیرس کے قونصلیٹ جنرل پر 12 مئی کی رات مقامی وقت کے مطابق 02:30 کے قریب لوگوں نے آتش بازی قسم کے  آتش گیر مادے  سے سے حملہ کیا ہے۔ ابھی تک  ان   حملہ آوروں کی  شناخت  نہیں ہو سکی ہے

1826306
فرانس میں، پیرس میں ترک قونصلیٹ جنرل پر علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے حماتیوں کا حملہ

فرانس میں، پیرس میں ترک قونصلیٹ جنرل پر علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے حماتیوں  نے حملہ کیا ہے۔

پیرس کے قونصلیٹ جنرل پر 12 مئی کی رات مقامی وقت کے مطابق 02:30 کے قریب لوگوں نے آتش بازی قسم کے  آتش گیر مادے  سے سے حملہ کیا ہے۔ ابھی تک  ان   حملہ آوروں کی  شناخت  نہیں ہو سکی ہے۔

حملے سے قونصلیٹ جنرل کی عمارت کی کھڑکی اور بیرونی دیوار کو نقصان پہنچا ہے ۔

فرانسیسی حکام نے حملے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ علیحدگی پسند تنظیم PKK سے منسلک ونگز  نے  حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔



متعللقہ خبریں