ترکی: آپریشن چشمہ امن کے علاقے میں امدادی کاروائیاں جاری ہیں
علاقے میں ضرورت مندوں کو خوراک کی امداد فراہم کی گئی اور بیماروں کا چیک اپ کیا گیا ہے: ترکی وزارت دفاع
1820239

ترکی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ شام میں آپریشن چشمہ امن کے علاقے میں ضرورت مندوں کے لئے امدادی کاروائیاں جاری ہیں۔
وزارت دفاع کے سوشل میڈیا پیج سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ " چشمہ امن کے علاقے میں ہماری امدادی کاروائیاں جاری ہیں۔ علاقے میں ضرورت مندوں کو خوراک کی امداد فراہم کی گئی اور بیماروں کا چیک اپ کیا گیا ہے"۔
متعللقہ خبریں

ترک صدر کی سویڈش وزیر اعظم اور نیٹو کے سیکرٹری جنرل سے رابطے
سویڈن کو ترکی کے لیے اہمیت کے حامل دہشت گردی جیسے بنیادی مسائل کے خلاف جدوجہد پر اقدامات کرنے چاہییں