شمالی شام:ترک کمانڈوز کی کاروائی،4 دہشتگرد ہلاک
شمالی شام میں چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقے پر حملے کی تیاریوں میں مصروف پی کےکے کے چار دہشتگرد جوابی کاروائی میں مارے گئے
1803823

شمالی شام میں چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقے پر حملے کی تیاریوں میں مصروف پی کےکے کے چار دہشتگرد جوابی کاروائی میں مارے گئے۔
ترک وزارت دفاع کے مطابق، چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقے پر حملے کی تیاری میں مصروف پی کےکے کے چار دہشت گردوں کو جوابی کاروائی میں ہلاک کر دیا گیا ۔
متعللقہ خبریں

ترک صدر کی سویڈش وزیر اعظم اور نیٹو کے سیکرٹری جنرل سے رابطے
سویڈن کو ترکی کے لیے اہمیت کے حامل دہشت گردی جیسے بنیادی مسائل کے خلاف جدوجہد پر اقدامات کرنے چاہییں