یوکیرین میں امن کا قیام مشکل لیکن نا ممکن نہیں، ابراہیم قالن
دنیا کسی نئی سرد جنگ کو برداشت نہیں کرسکتی۔ اس کے نتائج سب کے لیے بھاری ہوں گے
1799966

صدارتی ترجمان ابراہیم قالن نے روس۔ یوکیرین جنگ کے بارے میں کہا کہ "قیام امن مشکل لیکن نا ممکن نہیں ہے۔"
ابراہیم قالن نے روس کے 24 فروری سے یوکیرین پر حملوں کے حوالے سے ٹویٹر پر بعض پیغامات شیئر کیے ہیں۔
ان کا کہنا ہے کہ"دنیا کسی نئی سرد جنگ کو برداشت نہیں کرسکتی۔ اس کے نتائج سب کے لیے بھاری ہوں گے، یوکیرین کی جنگ وسیع پیمانے پر اموات، تباہ کاریوں اور دکھ و درد کا موجب بن رہی ہے۔ ہم اس جنگ کا سد باب کرنے کے لیے وسیع پیمانے کی کوششیں صرف کر رہے ہیں، اور مزید بھی جاری رکھیں گے ، امن کا قیام مشکل ضرور ہے تا ہم نا ممکن نہیں۔"
متعللقہ خبریں

دہشتگردی کے خلاف ترکی کے خدشات سنجیدہ لیتے ہیں: سویڈن
سویڈش وزیر خارجہ این لنڈ نے کہا ہے کہ ترکی کے دہشت گردی کے خلاف خدشات سنجیدہ لیے جا رہے ہیں