ترکی کا OECDکے بیان کا خیر مقدم

وزارت خارجہ نے OECD کونسل کے 25 جنوری کو ہونے والے اجلاس میں چھ امیدوار ممالک کے ساتھ رکنیت کی بات چیت شروع کرنے کے فیصلے پر ایک تحریری بیان  جاری کیا ہے

1769059
ترکی کا OECDکے بیان کا خیر مقدم

ترکی نے آرگنائزیشن آف اکنامک کوآپریشن اینڈ ڈیولپمنٹ (او ای سی ڈی) کونسل کے ارجنٹائن، برازیل، بلغاریہ، کروشیا، پیرو اور رومانیہ کے ساتھ الحاق کے مذاکرات شروع کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کیاہے۔

وزارت خارجہ نے OECD کونسل کے 25 جنوری کو ہونے والے اجلاس میں چھ امیدوار ممالک کے ساتھ رکنیت کی بات چیت شروع کرنے کے فیصلے پر ایک تحریری بیان  جاری کیا ہے۔

بیان میں  OECD، جس کا ترکی ایک بانی رکن ہے، بنیادی اقدار اور اصولوں اور جامع اور پائیدار ترقی کے اہداف کے فروغ کو بہت اہمیت دیتا ہے کا خیر مقدم کیا گیا ہے۔

بیان میں کہا گیا کہ ترکی چھ ممالک کو OECD کے معیارات اور آلات سے ہم آہنگ کرنے کے عمل میں OECD کے ساتھ رکنیت کے مذاکرات اور ضروری اصلاحات کر کے ضروری تعاون فراہم کرتا رہے گا۔



متعللقہ خبریں