فخر الدین آلتون کی آذربائیجان کی غیر سرکاری تنظیموں کے نائب سربراہ وسال گلئیف سے ملاقات

فخر الدین آلتون نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ میں گلییف اور ان کے ہمراہی وفد  کا ڈائریکٹوریٹ آف کمیونیکیشن میں ملاقاتکرنے پر   شکریہ ادا کیا

1769142
فخر الدین آلتون کی آذربائیجان کی غیر سرکاری تنظیموں کے نائب سربراہ وسال گلئیف  سے ملاقات

صدارتی کمیونیکیشنز کے ڈائریکٹر فخر الدین آلتون نے جمہوریہ آذربائیجان کی غیر سرکاری تنظیموں (این جی او) کے اسٹیٹ سپورٹ ایجنسی کے نائب سربراہ وسال گلئیف اور ہمراہی  وفد سے ملاقات کی ہے ۔

فخر الدین آلتون نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ میں گلییف اور ان کے ہمراہی وفد  کا ڈائریکٹوریٹ آف کمیونیکیشن میں ملاقاتکرنے پر   شکریہ ادا کیا۔

ڈائریکٹوریٹ آف کمیونیکیشن فخر الدین آلتوناس ملاقات کے بارے میں ایک پوسٹ بھی شئیر کی ہے۔ انہوں نے اپنی اس پوسٹ  میں ملاقات پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ

"ملاقات کے دوران، ہم نے 2022 کو 'شوشہ کا سال' قرار دینے، اس موقع پر آذربائیجان اور ترکی کے درمیان تعاون کو مضبوط بنانے اور دونوں ممالک کی غیر سرکاری تنظیموں کے مشترکہ ورک پلان کے قیام کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔



متعللقہ خبریں