چشمہ کے علاقے میں 15 غیرملکیوں کو بچالیا گیا

کوسٹ گارڈ کمانڈ کی ویب سائٹ پر بیان کے مطابق، 19 جنوری کوضلع چشمہ  کے قریب لائف رافٹ پر غیر قانونی تارکین وطن کا ایک گروپ کے  موجود  ہونے  کی اطلاع ملنے پر   ، ایک کشتی  میں سوار ٹیم کو علاقے کی طرف روانہ کیا گیا

1766202
چشمہ کے علاقے میں 15 غیرملکیوں کو بچالیا گیا

ازمیر کے ضلع چشمہ   کے کھلے سمندر   میں یونانی عناصر کے ذریعہ ترکی کے علاقائی پانیوں میں واپس دھکیلنے والے 15 غیر قانونی تارکین وطن کو بچالیا گیا ہے۔

کوسٹ گارڈ کمانڈ کی ویب سائٹ پر بیان کے مطابق، 19 جنوری کوضلع چشمہ  کے قریب لائف رافٹ پر غیر قانونی تارکین وطن کا ایک گروپ کے  موجود  ہونے  کی اطلاع ملنے پر   ، ایک کشتی  میں سوار ٹیم کو علاقے کی طرف روانہ کیا گیا ۔

ٹیموں نے یونانی عناصر کی جانب سے  ترکی کے علاقائی پانیوں میں واپس دھکیل ے جانے والے 15 غیر قانونی تارکین وطن کو بچایا لیا۔

غیر قانونی تارکین وطن کو ان کے کوائف جمو کرنے کی غرض سے  صوبائی ڈائریکٹوریٹ آف مائیگریشن مینجمنٹ روانہ کردیا گیا۔



متعللقہ خبریں