ترک وزیر خارجہ کا اماراتی ہم منصب سے رابطہ،واقعہ ابوظبی پر اظہار تعزیت

امور خارجہ کے مطابق، اس بات چیت میں وزیر خارجہ نے مولود چاوش اولو  نے گزشتہ روز ابوظبی میں ہوئے حملے میں ہلاک شدگان  اور زخمیوں کے لیے دلی تعزیت  کا اظہار کیا گیا

1764609
ترک وزیر خارجہ کا اماراتی ہم منصب سے رابطہ،واقعہ ابوظبی پر اظہار تعزیت

 وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے متحدہ عرب امارات کے ہم منصب شیخ عبداللہ زائد النہیان سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔

 امور خارجہ کے مطابق، اس بات چیت میں وزیر خارجہ نے مولود چاوش اولو  نے گزشتہ روز ابوظبی میں ہوئے حملے میں ہلاک شدگان  اور زخمیوں کے لیے دلی تعزیت  کا اظہار کیا گیا ۔

علاوہ ازیں، دو طرفہ تعلقات اور بعض علاقائی موضوعات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

 



متعللقہ خبریں