ترکی: چاوش اولو۔ بائرام اوف ملاقات، قزاقستان کے حالات پر بات چیت
مذاکرات میں دونوں وزرائے خارجہ نے قزاقستان کی صورتحال پر غور کیا: ترکی وزارت خارجہ
1758101

ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بائرام اوف کے ملاقات میں قزاقستان کے حالات پر بات چیت کی۔
ترکی وزارت خارجہ کےجاری کردہ تحریری بیان کے مطابق میولود چاوش اولو نے جیہون بائرام اوف کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔
مذاکرات میں دونوں وزرائے خارجہ نے قزاقستان کی صورتحال پر غور کیا۔