ترک حفاظتی قوتوں کی کوششوں سے ایک اور دہشتگرد نے گرفتاری پیش کر دی

ترک امورداخلہ کےمطابق، جینڈرمیری کمان گاہ اورمحکمہ پولیس کی جانب سے قائل کی جانے والی کوششوں کے نتیجےمیں ایک  اوردہشت گردنے ہتھیار ڈال دیئے

1745244
ترک حفاظتی قوتوں کی کوششوں سے ایک اور دہشتگرد نے گرفتاری پیش کر دی

علیحدگی پسند تنظیم پی کے  کے کے ایک دہشتگرد  نے ہتھیار ڈال دیئے۔

ترک امورداخلہ کےمطابق، جینڈرمیری کمان گاہ اورمحکمہ پولیس کی جانب سے قائل کی جانے والی کوششوں کے نتیجےمیں ایک  اوردہشت گردنے ہتھیار ڈال دیئے۔

بتایا گیا ہےکہ  یہ دہشت گرد سن 1989میں تنظیم  میں شامل ہواتھا جوکہ عراق میں تخریب کاریوں میں شامل رہا تھا۔

سال رواں کےدوران ہتھیار ڈالنے والےدہشتگردوں کی تعداد 188 ہو گئی ہے ۔

 

 



متعللقہ خبریں