ایرین 6 سرمائی آپریشن،نو دہشتگرد ہلاک

ایرین سرمائی 6 آپریشن کے تحت تین  نارنجی اور دو سرمئی کیٹیگری میں شامل سمیت  پی کےکے کے نو دہشتگرد  مارے گئے

1743071
ایرین 6 سرمائی آپریشن،نو دہشتگرد ہلاک

 ایرین سرمائی 6 آپریشن کے تحت تین  نارنجی اور دو سرمئی کیٹیگری میں شامل سمیت  پی کےکے کے نو دہشتگرد  مارے گئے۔

 ترک امور داخلہ کے مطابق، ایرین 6 سرمائی آپریشن کے نتیجے مین ضلع تنج ایلی کے اواجیک قصبے میں حفاظتی قوتوں کی طرف سے دہشتگردوں کو ان کے ہی ایک غار میں محصور کرتےہوئے نو دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔

بتایا گیا ہے کہ ان میں سے تین نارنجی اور دو گرے کیٹگری میں مطلوب تھے ۔

 



متعللقہ خبریں