ہماری حکومت سرمایہ کاری اور پیداواری ترقی کے لیے مثبت پالیسیاں جاری رکھے گی:ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے  کہا ہے کہ  سرمایہ کاری ،روزگار، پیداوار اور برآمداتی ترقی حکومتی پالیسیوں کے نتیجے میں جاری رکھیں گے

1741506
ہماری حکومت سرمایہ کاری اور پیداواری ترقی کے لیے مثبت پالیسیاں جاری رکھے گی:ایردوان

 صدر رجب طیب ایردوان نے  کہا ہے کہ  سرمایہ کاری ،روزگار، پیداوار اور برآمداتی ترقی حکومتی پالیسیوں کے نتیجے میں جاری رکھیں گے۔

 صدر ایردوان نے  انصاف و ترقی پارٹی کے چیئر مین کی حیثیت سے ترک  پارلیمان میں منعقدہ پارٹِ کے گروپ اجلاس سے خطاب کیا ۔

انہوں نے کہا کہ  ہم نے  ہر مشکل کا مقابلہ ڈٹ کرتےہوئے ملکی اہداف نے منہ نہیں موڑا ہے ۔

صدر نے بتایا کہ  سال رواں کی تیسری سہ ماہی میں  ملکی اقتصادی ترقی کی شرح کا تناسب 7٫4 فیصد رہا ہے جو کہ جی 20 ممالک میں سر فہرست رہا ہے ۔

 



متعللقہ خبریں