دو مزید دہشتگردوں نے ہتھیار ڈال دیئے،مجموعی تعداد 182 ہو گئی

علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے سے فرارہونے والے دو دہشت گردوں نے خود کو قانون کے حوالے کر دیا

1739696
دو مزید دہشتگردوں نے ہتھیار ڈال دیئے،مجموعی تعداد 182 ہو گئی

علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے سے فرارہونے والے دو دہشت گردوں نے خود کو قانون کے حوالے کر دیا ۔

 ترک امور داخلہ کے مطابق، پی کےکے کے دو دہشتگردوں نے خود کو حفاظتی قوتوں کے حوالے کر دیا۔

 بتایا گیا ہےکہ یہ دہشت گرد سن 2015 اور 2017 میں پی کےکے میں شاملہوئے تھے جنہوں نے شام اور عراق میں تخریب کاریوں میں حصہ لیا تھا۔

 اس سال حفاظتی قوتوں کے ہاتھوں گرفتار ہونے والے دہشتگردوں کی تعداد 182  ہو گئی ہے ۔

 



متعللقہ خبریں