ترک وزیر خارجہ کی سفارتی مصروفیات

مقدونین کی بس کے حادثے میں  بھاری تعداد میں ہلاکتوں پر گہرے افسوس کا اظہار

1737614
ترک وزیر خارجہ کی سفارتی مصروفیات

وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو  نے  بوسنیا ئی وزراتی  کونسل کے نائب صدر اور وزیر خارجہ بسیرا ترکووچ   سے بات چیت  کی۔

وزارت خارجہ  کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کےمطابق  چاوش اولو  نے آج  ترکووچ  سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔ جس دوران بلقانی خطے کی  تازہ صورتحال پر غور کیا گیا۔

دوسری جانب  وزیر چاوش اولو نے  مقدونین ہم منصب بوجار  عثمانی سے بھی ٹیلی فونک ملاقات کی۔  ترک وزیر نے بلغاریہ کے شمالی علاقے میں  مقدونین کی بس کے حادثے میں  بھاری تعداد میں ہلاکتوں پر گہرے افسوس کا اظہار کیا۔

 



متعللقہ خبریں