شام میں آپریشن،چار دہشتگرد مارے گئے

شام میں  چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقے میں تین اور شاخ زیتون کے حامل علاقے میں  پی کےکے کے چار دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے

1737506
شام میں آپریشن،چار دہشتگرد مارے گئے

شام میں  چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقے میں تین اور شاخ زیتون کے حامل علاقے میں  پی کےکے کے چار دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے۔

 ترک وزارت دفاع کے مطابق، چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقے میں تین اور شاخ زیتون آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے کا ایک دہشتگرد  اس وقت مارے گئے جب کہ وہ تخریب کاری کا منصوبہ بنا رہے تھے۔

 



متعللقہ خبریں