ترک نائب صدر کی لیبیائی مسلح افواج کے سربراہ سے ملاقات

دارالحکومت انقرہ میں  صدارتی  محل میں   ہونے والی یہ ملاقات بند کمرے میں سر انجام پائی

1736274
ترک نائب صدر کی لیبیائی مسلح افواج کے سربراہ سے ملاقات

نائب صدر فواد اوکتائے نے کل لیبیائی صدارتی کونسل  کے نائب صدر موسی الا کونی اور لیبیائی مسلح افواج کے سربراہ  جنرل محمد علی احمد الا حداد کو شرف ملاقات بخشا۔

دارالحکومت انقرہ میں  صدارتی  محل میں   ہونے والی یہ ملاقات بند کمرے میں سر انجام پائی۔ اور اس کی تفصیلات  سے آگاہی نہیں  کرائی گئی۔

 



متعللقہ خبریں