گلاسگو میں 'ترکی کی سبز ترقی کی حکمت عملی: ایک جامع، پائیدار اور انسانی وژن' پینل کا انعقاد: آلتون

فخر الدین آلتون نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی اور اقوام متحدہ کے موسمیاتی تبدیلی کے سربراہی اجلاس میں ڈائریکٹوریٹ آف کمیونیکیشن کے طور پر منعقدہ سربراہی اجلاس کے بارے میں معلومات فراہم کی ہیں

1729682
گلاسگو میں 'ترکی کی سبز ترقی کی حکمت عملی: ایک جامع، پائیدار اور انسانی وژن' پینل کا انعقاد: آلتون

صدر کے اطلاعاتی امور کے  ڈائریکٹر فخر الدین آلتون نے اعلان کیا کہ انہوں نے گلاسگو میں 'ترکی کی سبز ترقی کی حکمت عملی: ایک جامع، پائیدار اور انسانی وژن' پینل کا انعقاد کیا ہے۔

فخر الدین آلتون نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی اور اقوام متحدہ کے موسمیاتی تبدیلی کے سربراہی اجلاس میں ڈائریکٹوریٹ آف کمیونیکیشن کے طور پر منعقدہ سربراہی اجلاس کے بارے میں معلومات فراہم کی ہیں۔

انہوں نے اپنی ویڈیو میں کہا ہے کہ "اقوام متحدہ کے موسمیاتی تبدیلی کے سربراہی اجلاس کے ایک حصے کے طور پر، ہم نے گلاسگو میں "ترکی کی سبز ترقیاتی حکمت عملی: ایک جامع، پائیدار اور انسانی وژن" پینل کو ڈائریکٹوریٹ آف کمیونیکیشن کے طور پر منعقد کیا ہے۔ اس میں سبز ترقیاتی انقلاب کے لیے ہمارے ملک کے وژن  سے آگاہ کیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں