ترکی: حلوصی ۔ آسٹن ملاقات

ترکی کے وزیر دفاع حلوصی آقار کی امریکہ کے وزیر دفاع لائڈ جیمزآسٹن کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات

1726042
ترکی: حلوصی ۔ آسٹن ملاقات

ترکی کے وزیر دفاع حلوصی آقار نے امریکہ کے وزیر دفاع لائڈ جیمزآسٹن کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔

ترکی وزارت دفاع سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق مذاکرات میں دو طرفہ و علاقائی دفاع اور سلامتی کے موضوعات پر بات چیت کی گئی۔

 



متعللقہ خبریں