آپریشن چشمہ امن کے علاقے میں 2 دہشت گرد غیر فعال بنا دئیے گئے

کمانڈوز نے فوری کاروائی کر کے دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا ہے: ترکی وزارت دفاع

1724986
آپریشن چشمہ امن کے علاقے میں 2 دہشت گرد غیر فعال بنا دئیے گئے

شام میں آپریشن چشمہ امن کے علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 2 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔

ترکی وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردوں نے آپریشن چشمہ امن کے علاقے میں تحریکی فائرنگ کر کے علاقے میں داخل ہونے کی کوشش کی۔

کمانڈوز نے فوری کاروائی کر کے دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا ہے۔



متعللقہ خبریں