نائب صدر فوات اوکتائےکا آذرابائیجان کے 30 ویں یومِ آزادی پر مبارکباد

نائب صدر اوکتائے  نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر"آذربائیجان کی آزادی کی 30 ویں سالگرہ مبارک ہو ، ہم ہمیشہ ایک قوم ، دو ریاستوں ہیں کے الفاظ کو شئیر کیا ہے

1721186
نائب صدر فوات اوکتائےکا آذرابائیجان کے 30 ویں  یومِ آزادی پر مبارکباد

نائب صدر فوات اوکتائے نے آذربائیجان کی آزادی کی 30 ویں سالگرہ منائی ہے۔

نائب صدر اوکتائے  نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر"آذربائیجان کی آزادی کی 30 ویں سالگرہ مبارک ہو ، ہم ہمیشہ ایک قوم ، دو ریاستوں ہیں کے الفاظ کو شئیر کیا ہے۔ 



متعللقہ خبریں