ترکی ۔ ہالینڈ سیاسی مشقاورت اجلاس

ہ  ترکی۔ ہالینڈ سیاسی مشاورت کے دائرہ عمل میں دو طرفہ تعلقات ہر پہلو سے جامع جائزہ لیا گیا

1720469
ترکی ۔ ہالینڈ سیاسی مشقاورت اجلاس

ترکی اور ہالینڈ کے مابین سیاسی  مشاورت  کا اہتمام نائب وزیر خارکجہ اور یورپی یونین   امور  کے سربراہ فاروق  قائماقجی  اور ولندیزی وزیر خارجہ و سیکرٹری یورپی یونین امور انیتا وان دن ایندے کی شریک صدارت میں درالحکومت انقرہ میں سر انجام پایا۔

فاروق  قائماقجی نے اس حوالے سے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ  ترکی۔ ہالینڈ سیاسی مشاورت کے دائرہ عمل میں دو طرفہ تعلقات ہر پہلو سے جامع جائزہ لیا گیا  ہے۔

ان کا کہنا تھاکہ ہم نے اپنی ملک کے یورپی یونین  کی رکنیت کے معاملے میں عزم اور یورپی یونین سے اس ضمن میں توقعات  کا اعادہ کیا ہے۔



متعللقہ خبریں