شمالی عراق میں ترک فوج کی عسکری کاروائیاں جاری

علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم  PKK کے  چار دہشت گردوں  کو ناکارہ بنا دیا گیا

1720508
شمالی عراق میں ترک فوج کی عسکری کاروائیاں جاری

شمالی عراق کے  پنجہ شیر اور پنجہ آسمانی بجلی  آپریشن علاقوں میں تعین کردہ  علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم  PKK کے  چار دہشت گردوں  کو ناکارہ بنا دیا گیا۔

وزارت ِ دفاع  کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں  واضح کیا گیا ہے کہ ’’انسداد دہشت گردی   کی جدوجہد  پر عزم اور مؤثر طریقے سے جاری ہے۔ شمالی عراق میں  ڈھیرے جمانے والے 4 دہشت گردوں  کا  تعین کرتے ہوئے انہوں  اتاک ہیلی کاپٹروں کی مدد سے جہنم واصل کر دیا گیا ہے۔ ‘‘

 



متعللقہ خبریں