ترکی: صدر ایردوان کی انڈونیشیا کی وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان نے انڈونیشیا کی وزیر خارجہ ریٹنو لیسٹاری پریانساری مارسودی کے ساتھ ملاقات کی

1719147
ترکی: صدر ایردوان کی انڈونیشیا کی وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے انڈونیشیا کی وزیر خارجہ ریٹنو لیسٹاری پریانساری مارسودی کے ساتھ ملاقات کی۔

ملاقات دارالحکومت انقرہ کی چانقایہ ریذیڈینسی میں طے پائی اور 45 منٹ تک جاری رہی۔



متعللقہ خبریں