ترکی میں سرمایہ کاری کرنے والے کو پشمانگی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا، صدر ایردوان

صدر ایردوان نے ادانہ اور جیہان میں  سنگ بنیاد رکھنے  اور تعمیرات مکمل ہونے والے منصوبو  ں کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا

1717188
ترکی میں سرمایہ کاری کرنے والے کو پشمانگی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا، صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ  ترکی پر بھروسہ کرتے ہوئے یہاں پر سرمایہ کاری کرنے والے کسی بھی شخص کو پشمانگی نہیں ہو گی۔

صدر ایردوان نے ادانہ اور جیہان میں  سنگ بنیاد رکھنے  اور تعمیرات مکمل ہونے والے منصوبو  ں کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا۔

ترکی پر اعتماد کرتے ہوئے  سرمایہ کاری کرنے والے کسی بھی شخص کے پشمان نہ  ہونے  پر زور دینے والے  جناب ایردوان نے  کہا کہ یہ شخص اس کے بر عکس بلند آمدنی کے ساتھ  ترکی کا شکر گزار رہے گا۔  میں ہمارے اور دنیا کے تمام  تر سرمایہ کاروں کو ترکی کے پیش کردہ مواقعوں  اور سہولتوں سے استفادہ کرنے کی دعوت دیتا  ہوں۔

ترکی کی برآمدات کے ہر ماہ ریکارڈ توڑتے ہوئے  بلندی کی جانب گامزن ہونے  کی یاد دہانی کرانے والے جناب ایردوان نے کہا کہ  گرین ڈویلپمنٹ   سے لیکر صنعتی برآمدات میں ہر شعبے میں ترکی کو مزید اگلی سطح تک پہنچایا گیا ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں